گلگت(نمائندہ خصوصی )گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی۔افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلیچی کے مقام پر بس کو موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔امدادی ٹیموں نے ریسکیو آپرشن شروع کر دیا اور متعدد زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس بھی جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے۔
Trending
- پاکستان کی موجودہ صورتحال
- قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں نوجوان کی دراندازی، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی تعمیرات جاری جبکہ ڈی سی و کمشنر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- سی ڈی اے مزدور یونین
- 2025 : کمپٹیشن کمیشن کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف مؤثر کارروائیاں
- سیاسی بے یقینی اور معاشی دباؤ: 2025 کی کہانی
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
- مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
جی بی ،بس کھائی میں جا گری،3افراد جاں بحق
Prev Post
Comments are closed.