حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا

کراچی: حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔

پی سی بی نے حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا، انھیں ٹیسٹ ٹیم سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی وضاحت دینے کا کہا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑی کسی بھی طرز کی کرکٹ میں عدم دستیابی ظاہر نہیں کر سکتے۔

Comments are closed.