کراچی: حکومت نے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کی فروخت سے روک دیا جب کہ ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینا لازمی قرار دے دیا گیا۔
پی ایس ایل کا انعقاد فروری میں ہونا ہے تاہم تاحال میڈیا و دیگر رائٹس کی فروخت ہی نہیں ہو پائی۔
بورڈ نے پراسس شروع کیا تو حکومت کی جانب سے خط موصول ہو گیا جس میں پہلے اجازت طلبی کا کہا گیا ہے۔
بورڈ حکام پریشان ہیں کہ اگر ہر کام سے پہلے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم سے منظوری لینا پڑی تو معاملات تاخیر کا ہی شکار ہوں گے۔
Comments are closed.