قومی ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ خواب تھا میلبرن میں دنیا کی بہترین ٹیم کے خلاف کھیلوں۔
میلبرن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنالیے ہیں اور اس کی برتری 241 رنز ہوگئی ہے۔
الیکس کیری 16 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور میر حمزہ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں
Comments are closed.