راولپنڈی( ) ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے و سابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ، کمشنر انکم ٹیکس اسد طاہر جپہ، ڈپٹی کمشنر بہاولپور مہر ظہیر انور جپہ، میجر نوید انور جپہ اور سلیم انور جپہ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعائیہ تقریب منگل کی سہ پہر ڈی جی آر ڈی اے ہاؤس جی او آر ون راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس میں عید گاہ شریف کے گدی نشین علامہ پیرمحمد نقیب الرحمن، وفاقی سیکرٹری ذوالفقار حیدر، ممبر ایڈمن سی ڈی اے طلعت محمود گوندل، ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس سید سجیل حیدر، سابق ارکان قومی اسمبلی حنیف عباسی، زمرد خان، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ، ڈی جی کسٹمزاسلام آباد فیض احمدچدھڑ، ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری، ڈی آئی جی سیف سٹی شعیب جانباز، ڈی آئی جی عبدالرؤف، معروف اینکر رؤف کلاسرا، آر ڈبلیو ایم سی کے چیئرمین میاں ثاقب رفیق، پی ایچ اے راولپنڈی کے ڈی جی احمد حسن رانجھا، ایم ڈی واسا محمد تنویر، ڈائریکٹر ایم پی اینڈ ٹی ای آرڈی اے جمشید آفتاب، ڈائریکٹر آرکیٹکچر شجاع علی، ڈائریکٹرای ایم آصف محمود، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی آر ڈی اے داؤد خالد اعوان، سیںئر پی آراو (ر) راولپنڈی میٹروپولیٹن کارپوریشن طاہرخان، ڈاراحت مسعود قدوسی، جاوید مغل، نوید جپہ، جاوید ڈال، ایس پی اسد، بنی مارکیٹ کے چیئرمین و صدر حاجی محمد علی سمیت اعلی سول و فوجی حکام اور جڑواں شہروں کے معززین اور مقامی صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ معروف نعت خوان عبدالرزاق جامی نے ہدیہ نعت پیش کیا۔مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی بھی ہوئی اس موقع پر عید گاہ شریف کے گدی نشین پیرمحمد نقیب الرحمن نے ملکی سلامتی و استحکام بالخصوص مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کیلئےدعا بھی کرائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Trending
- اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے خطرات ، ضلعی انتظامیہ کی موثر کارروائیاں اور عوامی تعاون کی ضرورت
- دوسرا ٹی20 میچ ، پاکستان کی جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست
- 2025ء میں انکم ٹیکس ریٹرنز میں 17.6 فیصد کا تاریخی اضافہ، 59 لاکھ ٹیکس دہندگان نے فائلز جمع کیں ، ایف بی آر
- وزیراعلیٰ سہیل آفریدی زہر اگل رہے ہیں ، وہ اپنے بیانات میں ریاست کو چیلنج کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
- لدھیانہ ، پرانی رنجش کے باعث فائرنگ ، قومی سطح کے کبڈی کھلاڑی تیج پال سنگھ قتل
- پاکستان کو سمندر میں تیل و گیس کی دریافت کے لیے کامیاب بولیاں موصول
- وزیراعظم شہباز شریف کا چترال میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد ، جدید تعلیمی مواقع فراہم کرنے کا عزم
- مقامی حکومتوں کیلئے آئین میں نیا باب شامل ، انتخابات کا وقت مقرر کیا جائے: ملک احمد خان
- خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل، آج حلف اٹھائے گی
- جس کی ملکیت اسی کا قبضہ ! پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ پراپرٹی آرڈیننس منظور
Comments are closed.