لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں لوگوں کے ذہن سے اس وہم کو نکالنا چاہئے کہ شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم ہوجاتی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی سے عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی بلکہ اس کی نئی زندگی شروع ہوتی ہے، نئے خواب اور نئے مقاصد ترتیب دیئے جاتے ہیں۔اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ بچے کی پیدائش ان کا اپنا ذاتی انتخاب تھا اور وہ اس پر بہت خوش ہیں کیوں کہ انہیں اپنی زندگی کو بھی وقت دینے کا حق حاصل ہے۔
Trending
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
- نوکنڈی اور پنجگور میں ایف سی پر حملے ناکام ،متعدد دہشتگرد ہلاک
- آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات ، دفاعی و سیکیورٹی تعاون سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال
- کراچی : نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول میں گرنے والا بچہ تاحال لاپتہ ، عوام کا شدید احتجاج ، یونیورسٹی روڈ بند
Comments are closed.