عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور پہلی بار اپنی بیٹی راہا کا چہرہ اپنے چاہنے والوں کے سامنے لے آئے

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کی پہلی جھلک وائرل

کرسمس کے موقع پر بھارتی سوشل میڈیا پر رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی تصویریں اور ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پہلی بار راہا کا چہرہ بھی واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

رنبیر اور عالیہ بھٹ کی یہ ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

Comments are closed.