اکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے دوسری بار اپنا جیون ساتھی چن لیا، ۔
کرن اشفاق پیپلزپارٹی کے سیاست دان اور لاہور سے تعلق رکھنے والے بزنس مین حمزہ علی چوہدری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں، عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آگئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
اپنی ذاتی زندگی کے اتنے بڑے فیصلے سے متعلق کرن نے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی اپ ڈیٹ شیئر نہیں کی تھی مگر اب اچانک ان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
Comments are closed.