اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں صرف 75 روز میں اقوامِ متحدہ کے 136 ارکان مارے گئے۔
اپنے ایک بیان میں انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ یو این کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا، غزہ میں بہت سے اسٹاف ارکان کو گھروں سے جبری انخلاء پر مجبور کیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں شہریوں کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالنے والے ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
Comments are closed.