اسلام آباد(زورآور نیوز) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی نے گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چودھری پرویز الہٰی کے وکیل سردار عبدالرازق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔اس حوالے سے سردار عبدالرازق نے کہا ہے کہ دوبارہ ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے درخواست دائر کی جائے گی۔واضح رہے کہ آج اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کی ہے۔
Trending
- ٹیکا کا پاکستان بھر میں مستحق خاندانوں کے ساتھ رمضان یکجہتی کا سلسلہ جاری
- مزدوررہنماء قموس گل خان خٹک کے انتقال پر پاکستان ورکرزفیڈریشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت
- عمران خان کی پمز آمد
- مسلم ہینڈز کا خوبصورت اقدام، عمرہ زائرین کی خدمت کا نیا سلسلہ
- او جی ڈی سی نے مالی سال 2025-26 کے ششماہی نتائج کا اعلان کر دیا
- بارکھان میں کرش پلانٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 مزدور اغوا، پولیس چوکی پر بھی حملہ
- بورڈ آف پیس میں پاکستان کو غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی، وزیراعظم نے فلسطینیوں کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا، عطا اللہ تارڑ
- سی سی پی کا ہمدرد اسکول آف لا میں آگاہی سیشن، طلبہ کو کمپیٹیشن قانون سے آگاہ کیا گیا
- ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کامیاب کارروائی
- پاکستان کی پہلی کمپنی نیس ڈیک بل بورڈ پر نمودار ہوئی، بین الاقوامی دارالحکومت میں ایک نئے باب کا آغاز
Comments are closed.