راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راول ڈویژن پولیس کی کی کاروائی، ون ویلنگ کرنے والے 10 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے 07ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں نصیر، انس، ملنگ خان، شہباز،سکندر شبیر،ذیشان اور فوادشامل ہیں، تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے 03ملزمان سعد، ساجد اور طیب کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
Trending
- وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
- اسلام آباد میں درخت، الرجی اور پالیسی کا امتحان
- پاکستان کی موجودہ صورتحال
- قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں نوجوان کی دراندازی، ملزم گرفتار
- راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی تعمیرات جاری جبکہ ڈی سی و کمشنر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں
- سی ڈی اے مزدور یونین
- 2025 : کمپٹیشن کمیشن کی گمراہ کن تشہیر کے خلاف مؤثر کارروائیاں
- سیاسی بے یقینی اور معاشی دباؤ: 2025 کی کہانی
- جانے پر لوٹا، آنے پر خوش آمدید — یہ کیسی سیاست
- میان منظور احمد وٹو کا شمار اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے۔۔۔
Comments are closed.