کراچی (کامرس ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورسنگ میل عبور کرلیا، کے ایس ای 100انڈیکس میں 317 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ، اسٹاک مارکیٹ 57 ہزار700 پوائنٹس کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس اضافہ کے بعداسٹاک مارکیٹ 57 ہزار کی حد عبور کی تھی۔ دوسری جانب پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں مزید کمی ہوگئی، کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 287 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے 76 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ جمعرات کو انٹربینک میں 76 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 287 روپے 38 روپے پر بند ہوا تھا۔
Trending
- کاروانِ ختمِ نبوت انٹرنیشنل کا جموں و کشمیر کے تعلیمی اداروں میں ”وندے ماترم“ کی لازمی قرأت اور اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری حالیہ حکم نامے پر سخت تشویش اور گہری فکرمندی کا اظہار
- پیپلز پارٹی 18ویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ میں کسی تبدیلی کی حمایت نہیں کرے گی، شازیہ مری
- چمن بارڈر پر افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا پُراثر اور ذمہ دارانہ ردعمل
- سائبر حملے کا انکشاف، ہیکرز نے ارکانِ پارلیمنٹ سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے
- فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ کی ملاقات
- وزیرِاعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے وفود کی ملاقاتیں ،27 ویں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال
- فائیو اسٹار ہوٹل نہیں، عملی عمل ضروری ، ڈاکٹر علمدار حسین ملک
- کاہنہ میں 9 سالہ بچی سے زیادتی، حنا پرویز بٹ کا متاثرہ خاندان سے ملاقات ، انصاف کی یقین دہانی
- اسلام آباد: شہید ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کے لیے خصوصی مراعات کی منظوری
- پنجاب کے عدالتی افسران کے لیے ڈرائیور اور کک کی سرکاری سہولت منظور ، چیف جسٹس
Comments are closed.