پوپ فرانسس کا کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں۔

ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب  ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔

پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ فلسطین ، اسرائیل اور یوکرین کی جنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں۔

Comments are closed.