منڈی بہاﺅالدین(نمائندہ)چوہدری محمدرفیع مانگٹ نے لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہبازشریف سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعلیٰ پنجاب میان حمزہ شہباز شریف نے محمد رفیع مانگٹ کی پارٹی کے لےے خدمات کو سراہا اس موقع پر محمد رفیع مانگٹ نے کہا ہے کہ میاں حمزہ شہبازشریف نے پنجاب کو ایک مثالی صوبہ بنایا ہسپتالوں میں لوگوں کو مفت ادویات اور لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہورہے تھے انہوںنے کہا کہ ہم میاں حمزہ شہبازشریف کی قیادت میں منڈی بہاﺅالدین کو مسلم لیگ ن کا گڑھ بنائیں گے انہوںنے کہا کہ میاں برادران جو بھی فیصلہ کریں گے اس پر عمل کریں گے انہوںنے کہا کہ پوری قوم شہبازشریف وزیراعظم پاکستان اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہبازشریف کے ساتھ کھڑی ہے
Trending
- چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی برسی پر پیغام
- گراما کی عظمت: ایک کچھوے کو الوداع، اور ایک گرم ہوتی دنیا کے لیے بیداری کا پیغام
- یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد
- اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
- عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- بلوچستان میں ایڈز بے قابو ،3303 کیس رپورٹ ، ایک سال میں 452 اموات
- نوکنڈی اور پنجگور میں ایف سی پر حملے ناکام ،متعدد دہشتگرد ہلاک
- آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات ، دفاعی و سیکیورٹی تعاون سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال
- کراچی : نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول میں گرنے والا بچہ تاحال لاپتہ ، عوام کا شدید احتجاج ، یونیورسٹی روڈ بند
Comments are closed.