تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین بوندا مانی گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ روز چنئی میں اپنے گھر میں ہی موجود تھے کہ طبعیت بگڑی اور وہ بے ہوش ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ بے ہوش ہونے پر کامیڈین کو فوری طور پر قریبی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔
Trending
- سی ڈی اے بھرتیاں: نسٹ (NUST) کا شفاف ترین انتخابی عمل ‘اپنوں’ کی بھینٹ چڑھنے کا خدشہ
- کسٹم کلکٹریٹ سرگودھا میں کرپشن اور سرکاری سامان کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف
- سی سی پی نے ”آئس کریم“کیس میں 35 ملین روپے جرمانہ وصول کر لیا
- ایران جنگ سے عرب معیشت کو 186 ارب ڈالر نقصان، عالمی بحران سنگین ہونے لگا
- امریکا کی ایران حکمت عملی ناکام، بدلتے اہداف پر ماہرین کے سوالات
- ای چالان کے نام پر جعلی SMS فراڈ، سیف سٹی کی وارننگ — شہری محتاط رہیں
- اسلام آباد میں برطرف کانسٹیبل کی خودکشی، محکمانہ بے حسی اور نظام پر سنگین سوالات
- وزیراعظم کی ہدایت پر ایس ای سی پی میں اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم، انفورسمنٹ نظام مؤثر بنانے پر غور
- کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا۔ آٹو پارٹس کا بڑا ذخیرہ ضبط
- سرورفاؤنڈیشن
Comments are closed.