پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر کے ساتھی فٹ بالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ان کی یاددشتوں پر مستمل ’سی آر 7 میوزیم‘ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شائقین کے لیے کھول دیا گیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق اسٹار فٹ بالر نے ’سی آر 7 میوزیم‘ کا دورہ کیا، جس کی ویڈیو و تصاویر میوزیم کے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر بھی شیئر کی گئی ہیں۔
Comments are closed.