کرن اشفاق نے سابق شوہر  اداکار عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی

ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے سابق شوہر  اداکار عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی۔

کرن اشفاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں اداکار عمران اشرف سے اپنی شادی ختم ہونے کے حوالے سے گفتگو کی اور بتایا کہ شادی میں بہت سارے مسائل تھے، شوہر کا سپورٹ کرنا ضروری ہوتا ہے جو میری شادی میں نہیں تھا۔

کرن اشفاق نے بتایا کہ میری امی مجھے ایک ہی بات بولتی تھیں کہ برداشت کرنا اور میری امی ابو کو کچھ نہیں بتاتی تھیں

واضح رہے کہ ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے فوکل پرسن اور سیاسی مشیر حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کی ہے۔

Comments are closed.