کرکٹر احسن کریم فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے، مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا۔

 

بروقت اسپتال پہنچائے جانے کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے، اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ احسن کریم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں آج ادا کی جائے گی۔

 

 

Comments are closed.