پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم ایچ ای سی میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر چار سال کے لیے تعینات
ایچ ای سی میں گزشتہ تین سال سے ایڈہاک ای ڈی تعینات تھے
ڈاکٹر ضیا القیوم اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں انتظامی، تدریسی اور تحقیقی تجربے رکھتے ہیں
ڈاکٹر ضیاء القیوم یونیورسٹی آف گجرات , علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں
ڈاکٹر ضیاءالقیوم نے یونیورسٹی آف لیڈز، برطانیہ سے پی ایچ ڈی کر رکھی ہے
Comments are closed.