ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بند کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے،جی 20رہنمائوں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں،
امن قائم کرنے کیلئے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوتا،واضح رہے کہ فروری 2022 میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد روس اور یوکرین میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ امریکا یوکرین کو بھرپور مالی اور فوجی امداد فراہم کر رہا ہے، رواں سال یوکرین کیلئے 250ملین ڈالرز کے پیکیج کا اعلان کیا تھا۔
Comments are closed.