منڈی بہاوالدین(بیورو رپورٹ)چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مونس الہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا معاملہپولیس نے لاہور سے آئے 2 وکلإ کو مبینہ طور پر حراست میں لے لیا کر چھوڑ دیامنڈی بہاوالدین رانا محسن ایڈووکیٹ اور رانا فرخ ایڈووکیٹ آج لاہور سے منڈی بہاوالدین آئے وکلا کے مبینہ پر اغوإ پر منڈی بہاوالدین اور پھالیہ بار کے وکلإ کا عدالتی کاررواٸی کا باٸیکاٹوکلا گیٹ توڑ کر احاطہ ڈی سی آفس میں داخل ہوگئے، حکومت مخالف نعرے لگائے منڈی بہاوالدین وکلا احتجاج کی ویڈیو بنانے والے صحافی سے پولیس نے موبائل فون چھین لیا منڈی بہاوالدین حلقہ اجن اے 69 سے ریٹرنگ آفیسر ذوالفقار احمد وکلا کی آمد پر جمعہ کی نماز کیلئے چلے گئےمنڈی بہاوالدین چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوسکے منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر آفس کے اطراف کے حالات کشیدہ ہوگئے مسلم لیگ ن کے ورکرز اور وکلا آمنے سامنے

Comments are closed.