ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی حمزہ خان کو ورلڈ جونیئر کا اعزاز جیتنے پر مبارکباد
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حمزہ خان کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں منعقدہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، 2023جیتنے پر مبارکباد دی۔ سکواش کے نوجوان کھلاڑی حمزہ خان نے آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میلبورن میں کھیلے گئے…