Monthly Archives

جولائی 2023

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو 24جولائی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی اور انہیں 24 جولائی کو سپریم کورٹ پیشی کے بعد حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس

لاہور میں اہم شخصیت کی پراسرار موت

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں واقع گھرمیں رات گئے مردہ پائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

جناح ہاؤس اور  دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ایک اور  جے آئی ٹی تشکیل

محکمہ داخلہ پنجاب نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے ایک اور جے آئی ٹی تشکیل دے دی ۔ پانچ رکنی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور ہوں گے ۔ نوٹیفکیشن

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کا کیس سماعت کیلئے مقرر

خفیہ دستاویز ات کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تاریخ سامنے آگئی ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابقسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات رکھنے کے الزام میں مقدمے کی سماعت اگلے سال شروع ہوگی۔ گزشتہ

پیمرا ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ خبرایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس جمعے کو

انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران

ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کیلئے منصوبوں کی منظوری دیدی

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی نے زراعت، حیوانات، معدنیات ،کان کنی ، آئی ٹی اور توانائی کے شعبوں میں دوست ممالک کی طرف سے سرمایہ کاری کے حصول کے لئے منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایپکس کمیٹی کے دوسرے

اقتصادی اتحاد پاکستان اور امریکا کو قریب لائے گا، مائیکل میکال

چیئرمین ہائوس فارن افیئرز کمیٹی مائیکل میکال نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی اتحاد دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لائے گا۔ وہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی جانب سے منعقدہ باربی کیو

بلاول بھٹو نے متاثرین سیلاب میں گھروں کے مالکانہ حقوق کی دستاویزات تقسیم کردیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے متاثرین سیلاب کو گھروں کے مالکانہ حقوق دینے پر منصوبے کے پہلے مرحلے میں ضلع لاڑکانہ کے پانچ ہزاربے گھرافراد میں گھروں کی ملکیت کے حقوق کی دستاویزات تقسیم کیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو

مہنگائی 29.16 فیصد ہو گئی

ہفتہ وار مہنگائی 20 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 29.16 فیصد ہو گئی، جس کی وجہ ملک بھر میں چینی کی خوردہ قیمتوں میں اضافہ ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق سب سے زیادہ چینی کی قیمت اسلام آباد میں 160