Monthly Archives

جولائی 2023

ذکا اشرف کے چیئرمین بنتے ہی کرکٹ بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسپیشل پروجیکٹس ڈپارٹمنٹ میں منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب اس سے قبل سابق چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین

بجلی7 روپے 50  پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری

وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری

واٹس ایپ اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف کرادیا، اب تمام اینڈرائیڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’ٹیک کرنچ‘

محرم الحرام،پنجاب کے 13اضلاع حساس قرار،موبائل سروس بند رہے گی

لاہور(سپیشل رپورٹر)محرم الحرام میں پنجاب کے 13اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 13 حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پر فوج طلب کی جا سکتی ہے۔لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ، ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن

لاہور میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم

لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ٹریفک رولز کی بہت زیادہ خلاف

توشہ خانہ کیس،جج عمران خان کے وکیل پر برس پڑے،کمرہ سے نکالنے کی دھمکی

اسلام آباد(وقائع نگار)توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران جج ہمایوں دلاور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل پر برس پڑے۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاہور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی ،عدالت نے استفسار کیا کہ کیا توشہ

زراعت اور تعمیراتی شعبہ پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔وزیرخزانہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زراعت اور تعمیراتی شعبے پر مزید کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، کوشش کر رہے ہیں ایسی پالیسی بنائی جائے جس سے مہنگائی میں کمی ہو۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق

شاہ محمود اور اسد عمرکی ضمانت میں توسیع

لاہور(سپیشل رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 اگست تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی

سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی ،او آئی سی کے پلیٹ فارم سے تدارک کریں گے۔وزیراعظم

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تورات، انجیل اور

دہشت گردی کے پانچ مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع

لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاس پر حملے سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے جناح ہاس حملہ سمیت 5 مقدمات کے کیس کی سماعت