Monthly Archives

جولائی 2023

محرم الحرام میں وفاقی دارلحکومت میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی حکومتوں کو بھی مراسلہ بھیج دیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور(سپیشل رپورٹر)احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کردیا۔احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست منظور کر

اعظم خان ایماندار آدمی ہے ،جب تک اس کے منہ سے نہیں سنوں گا نہیں مانتا۔عمران خان

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کرا دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعظم خان کے بیان سے متعلق ردعمل دیا ہے۔آج عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے

اعظم خان کا بیان عمران خان کے خلاف فرد جرم ہے ۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اعظم خان کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فردِ جرم ہے۔ شاہ محمود قریشی بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں،عمران خان کو ہر صورت سزا ملنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ

بارش کے باعث موٹر وے پر متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں،35زخمی

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد موٹروے پر بارش کے باعث ٹریفک حادثے میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوس ناک حادثہ بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا جس میں موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین آپس میں ٹکرا گئے۔ریسکیو

خاتون جج سے چیئرمین تحریک انصاف نے پھر معافی مانگ لی

اسلام آباد(وقائع نگار)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہو کر معافی مانگ لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت

دینا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منا رہے

سری نگر(بیورورپورٹ )لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔19 جولائی 1947 کو آج ہی کے دن کشمیری قیادت نے پاکستان بننے سے قبل ہی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔جولائی 1947 کو

اسلام آباد میں شدید بارش،دیوار گرنے سے 12افراد جاں بحق

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں دیوار گرنے کے واقعات میں بچی سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی ، تھانہ نون کے علاقے پشاور روڈ پر

غیر شرعی نکاح،عمران خان نے سیشن کورٹ کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ور بشری بی بی نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی جس میں کہا

سانحہ نو مئی کے کردار الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک کیدفاع پر حملہ کرنے والے جتھے کو ملک کی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا۔نجی نیوز چینل سے گفتگو میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ