Monthly Archives

جولائی 2023

وفات کے بعد سابق صدر مشرف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔پرویز مشرف نے 2013 کے انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی مسترد کا فیصلہ چیلنج کیا تھا،ان کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر گذشتہ

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو عدالت نے جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا نوٹیفکیشن خلافِ قانون قرار دیا ۔۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے سے متعلق

ن لیگ نے الیکشن پر مشاورت شروع کر دی

لاہور (سپیشل رپورٹر)ن لیگ نے انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام مانگ لیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے پنجاب انتخابات کیلئے مقامی قیادت سے امیدواروں کے نام مانگے ہیں،صوبائی قیادت نے بہترین امیدواروں کے نام ارسال کرنے کی

ایس ایم ایس سے ووٹ درست کروائیں

اسلام آباد(وقائع نگار)لیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے، اس سلسلے میں

عمران خان و بشریٰ بی بی نکاح،عدالت نے سول جج کافیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار

گریژن اور سوئی کے حملوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(بیورورپورٹ )بلوچستان کے علاقے ژوب گریژن اور سوئی کے حملوں میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ کے بعد شہدا کی تدفین فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی

توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن نے جواب دیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے امجد پرویز دلائل دیں گے، امجد پرویز آج گھریلو

حکومت ختم ہونے میں ایک ماہ رہ گیا،مسائل بہت ہیں ۔وزیراعظم

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر ہنر مند لوگوں کو بیرون ملک بھیجیں گے تو پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہوجائے گا۔اس موقع پر

پاکستان میں اصلاحات کی ضرورت ہے ۔آئی ایم ایف

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈائریکٹر آئی ایم ایف کمیونی کیشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اصلاحات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ 12 جولائی کو

وزیر اعظم نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

چشمہ(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہبازشریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا،اس موقع پروزیر توانائی خرم دستگیر، احسن اقبال اور چینی حکام وزیراعظم کے ہمراہ تھے، چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا، سی 5 بجلی