Monthly Archives

جولائی 2023

ہمیں لیڈر چاہییے

مظہر برلاسجہاں آج سنگاپور ہے وہاں کبھی بنجر اور ویران زمین ہوا کرتی تھی۔ یہاںکے لوگ بیکار، سست اور نالائق تھے۔ 1965 تک اس خطے کا شمار ملائیشیا کے پسماندہ ترین علاقے میں ہوتا تھا۔ یہ لوگ صرف تین کام کرتے تھے۔ بحری جہازوں سے سامان اتارتے،

یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد منظور کرلی

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے فرانس دورے سے قبل یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد منظور کرلی۔یورپی پارلیمنٹ نے بھارت سے نسلی اور مذہبی تشدد فوراً روکنے اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

ووٹ کے اندراج ، کوائف کی درستگی کیلئے تاریخ میں توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، ووٹ کے اخراج اور ووٹ کی منتقلی کیلئے درخواست دینے تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔اب شہری ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کے لیے 20 جولائی 2023 تک الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں۔

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ہونے والے معاہدے پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان سامنے آیا ہے۔چند روز قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی معاہدہ طے پایا تھا اور پھر گزشتہ روز آئی

ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن میں غضب کی کرپشن

اسلام آباد(وقائع نگار)وزارت خزانہ کے ذیلی ادارہ فنانس ہائوس بلڈنگ کارپوریشن کی ناقص کارگردگی اور اقربا پروری کے باعث میگا قومی رقم 52کروڑ66لاکھ76ہزار روپے قرض لینے اور سرکاری ملازمین سے عدم وصولی کے باعث ڈوب گئی ،وزارت اور ادار ہ کے افسران

وزیر مذہبی امور اور چیئرمین پی اے سی کے درمیاں تلخ کلامی

اسلام آباد(ظفر ملک سے )وزارت مذہبی امورمیں کرپشن و اقربا پروری سے متعلق ،،پی اے سی ،،کے نوٹس پر وفاقی وزیر برہم ہو گئے ،چیئرمین سے تلخ جملوں کا تبادلہ،چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ اپ کو ہم پر برسنے کی بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک

امریکہ میں پاکستان کی نشانی فروخت کر دی گئی

اسلام آباد(وقائع نگار)امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی واشنگٹن ڈی سی میں ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی۔ یہ عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی، سفارتی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ واشنگٹن میں عمارت کی فروخت کے

عقاب کے نشان پر استحکام پارٹی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقائع نگار)استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان فائنل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،آئی پی پی رجسٹریشن کیلئے رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں

جبر،ظلم،تشدد،کشمیریوں کی خواہشات کو نہ چھین سکا۔۔دفتر خارجہ

اسلام آباد(وقائع نگار)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کو تبدیل نہیں کرسکا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی و دیگر رہنماں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری