Monthly Archives

جولائی 2023

شرارتی پڑوسی نے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا

لاہور، قصور(سپیشل رپورٹر)بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 18 فٹ تک پہنچ گئی، پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر 30 سے 36 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(وقائع نگار)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن

دوبئی میں کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی ۔۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں کہ جس پر کسی کو تحفظات

پرویز الہی ضمانت منظور

لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا

دو ارب ڈالرز سعودی عرب نے دیدئیے

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر منتقل کر دیئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سٹیٹ بینک کے اکانٹ میں کریڈٹ آچکا ہے، وزیراعظم، آرمی

آئی ایم ایف پروگرام مجبوری تھی۔۔وزیراعظم

پشاور(بیورورپورٹ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، ہم نے آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبورا قبول کیا۔وزیراعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب

پرویز الہی کی استدعا

لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں جیل میں بی کلاس کی سہولیات نہ دینے کیخلاف سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امجد رفیق نے درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب کو آج 4 بجے عدالت

نواز شریف جیل جانے کو تیار؟

لاہور (سپیشل رپورٹر)سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کے حوالے سے مشاورتی عمل جاری ہے،ذرائع کے مطابق نوازشریف وطن واپسی کے سلسلے میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلیفونک رابطے کر رہے ہیں۔نوازشریف موجودہ و سابق سینیٹ قومی

پی اے سی کاحج پرناقص انتظامات ،اقربا پروری،تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سلام آباد(ظفر ملک )پبلک اکانٹس کمیٹی نے ناقص انتظامات ،مضر صحت کھانا،10لاکھ روپے سے زائد وصول کرنے کے باوجود عازمین کو مشکلات پر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،جب تک ذمہ داران کاتعین ہوکر سزائیں نہ دی جائیں گی

الیکشن کمیشن بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار

اسلام آباد(وقا ئع نگار)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس کی بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں