Monthly Archives

جولائی 2023

بجلی مہنگی ہونے لگی۔۔ملک کے غریبو تیار ہوجائو

اسلام آباد(وقائع نگار)بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا، بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (سپیشل رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ نون کا آفس جلانے، عسکری ٹاور پر حملے ، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور دیگر مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین

زمان پارک پولیس پر پٹرول پمپ بنانے خلاف بننے والی کمیٹی کے خلاف درخواستیں خارج

لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں تین رکنی فل

عمران خان کی گیارہ مقدمات میں ضمانت

اسلام آباد(وقائع نگار)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسلام آباد میں درج 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ کھنہ میں درج

بھارت سے آنیوالا سیلابی ریلا شکرگڑھ پہنچ گیا

اسلام آباد(وقائع نگار)بھارت سے آنے والا 70 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاں جلالہ میں داخل ہوگیا۔سیلابی ریلے کے باعث فصلیں زیر آب آگئیں اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے، تقریبا 300 مرد و خواتین اور بچوں کو ریسکیو

وزیر اعظم کا بیٹا سلیمان شہباز میگاکرپشن سے بری

لاہور(سپیشل رپورٹر)سپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کر دیا۔سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی

عثمان بزدار پھنس گیا،ہتھکڑیاں تیار

لاہور(سپیشل رپورٹر)آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر نیب لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار طلبی کے باوجود 14 ویں مرتبہ نیب لاہور پیش نہیں ہوئے،

وزارت حج ،اقربا پروری،تکبر،انا اور کرپشن میں پھنس گئی، پی اے سی طلب

اسلام آباد(ظفر ملک)وزارت مذہبی امورکی جانب سے حج کے موقع پر ناقص انتظامات ،اقرباپروری،افسرشاہی،حاجیوں کو پیش آنیوالی مشکلات پر پبلک اکائونٹ کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس تمام تر ثبوت موجو

آئی ایم ایف نے اپنے پنجے پی ڈی ایم حکومت کے گرد گاڑھ دیئے ،معائدہ نے پسینے نکال دیئے

اسلام آباد(ظفر ملک)آئی ایم ایف نے حکومت کو 3ارب ڈالرزقرضہ دینے کا معائدہ کر کے شہباز ،نواز اوردیگر حکومتی شراکت داروں کے پسینے نکلوا دئیے ہیں،عمران خان کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے بات چیت پر عمل درآمد شروع کر دیاگیا،اگست کے پہلے ہفتہ میں

زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری

راولپنڈی (بیورورپورٹ )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔معلومات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وانٹ گرفتاری جاری کیے، زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد