Monthly Archives

جولائی 2023

سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن بنے گا۔۔چین

بیجنگ(ویب ڈیسک )چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی قومی ترقی میں ٹھوس کردار ادا کر رہا ہے، براہ راست سرمایہ کاری میں 25.4 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن

فواد چوہدری کے خلاف ملازمین کو اکسانے کے کیس پر فرد جرم موخر

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے فواد چودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو

ملک بھر میں یوم تقدیس،۔۔مردہ باد سویڈن

اسلام آباد(وقائع نگار)سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پوری قوم سے بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ملک بھر میں پرامن احتجاجی جلوس نکالے جائیں

بھارت میں ٹماٹر پیٹرول سے بھی مہنگے ہو گئے

جون میں بھارت کے ٹماٹر کاشت کرنے والے کچھ خطوں میں شدید بارشوں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں فصل متاثر ہوئی۔مجموعی طور پر 2023 کے دوران بھارت میں فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 445 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں

فواد چوہدری ، اسلم اقبال اور فرخ حبیب کیلئے بری خبر آگئی

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فواد چوہدری ، اسلم اقبال اور فرخ حبیب سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے 9 مئی واقعات پر گرفتار نہ ہونے والے ملزمان کے ناقابل

ہیلمٹ نہیں تو پیٹرول بھی نہیں

ڈپٹی کمشنر لاہور نے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد کردی۔ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری احکامات کے بعد ضلعی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا

زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک

شیخوپورہ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان شیخوپورہ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد کی حالت خراب ہوئی جو زندہ نہ بچ سکے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ثناور، شہزاد،گورال

جنرل فیض حمید جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم کورٹ لیکر آئے، جسٹس (ر) شوکت صدیقی

جسٹس ریٹائرڈ (ر) شوکت صدیقی کا کہنا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی جنرل (ر) فیض حمید کے بہت قریب تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی نے کہا کہ جسٹس مظاہرنقوی کےخلاف سپریم جوڈیشل

سویڈن حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی یا نذر آتش کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دینے پر غور شروع…

سویڈن کی حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ کیا وہ قرآن پاک یا دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی کرنے اور انہیں نذر آتش کرنے کے فعل کو غیر قانونی قرار دے سکتی ہے یا نہیں جب کہ حالیہ واقعات نے سویڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔رپورٹ کے

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلا نے شرکت کی۔جسٹس مسرت ہلالی کے حلف اٹھانے کے