توشہ خانہ کیس، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو آج حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا تھا۔ایڈیشنل سیشن جج کی!-->…