Monthly Archives

جولائی 2023

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(وقائع نگار) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔۔وی اوتھانہ ترنول مقدمے میں شاہ محمود قریشی کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس،ہائی کورٹ نے سماعت 14ستمبر تک ملتوی کردی

اسلام آباد (وقائع نگار)ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت میں زیر سماعت ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل میں ملزمان کی اپیلوں پردلائل جاری ہیں تاہم عدالت نے کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔وی او شعیب احمد شیخ اور رضوان شاہ کی سزا کے خلاف اپیلوں

جی بی الیکشن ،جمہوریت کے چہرہ سے پردہ کھسکا دے گا۔۔شیخ رشید

راولپنڈی(بیورورپورٹ )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسترد شدہ چہرے جن سے عوام نفرت کرتے ہیں وہ دوبارہ چور دروازے سے حکومت پر مسلط ہونے کی سازش کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے

لاہور موسلا دھار بارش ،4افراد جاں بحق

لاہور (سپیشل رپورٹر)مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، مختلف حادثات میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں لکشمی چوک ،ایبٹ روڈ، ایمپریس روڈ ،ریلوے سٹیشن

بین الاقوامی محاذ پر بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے، ذکا اشرف

چیئرمین کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ کرکٹ اور کرکٹرز کی بہتری پر مرکوز رکھیں گے۔ذکاء اشرف نے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں شفافیت لانے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریجنز اور ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں دھاندلی کی

علماء کرام کے وفد کا جناح ہائوس کا دورہ

لاہور(سپیشل رپورٹر)علما کرام کے وفد نے جناح ہاس کے دورے کے دوران 9 مئی واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت اور سانحہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔شرکاِ وفد کا کہنا تھا کہ آج قائد اعظم کے گھر کو اس حال میں دیکھ کر

نواز شریف پر پہلا بارش کا قطرہ،ایک کیس میں بری

لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کی پلاٹ الاٹ منٹ کیس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق نہیں ہے، ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے نوازشریف

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری

سپریم اپیلٹ کورٹ نےگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری دے دی۔اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں پیش کیا تھا جسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔شیڈول کے مطابق

جہانگیر ترین کے بھائی نے خود کشی کرلی

 استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ  جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق  عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری عون چوہدری نے پی ٹی آئی پر