پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان، ذکا اشرف چیئرمین تعینات
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی نئی مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ہے اور اس نئی کمیٹی کا چیئرمین ذکا اشرف کو تعینات کیا گیا ہے۔
ذکا اشرف کی زیر سربراہی کام کرنے والی یہ نئی مینجمنٹ کمیٹی اگلے چار ماہ تک عبوری بنیادوں پر بورڈ کے امور!-->!-->!-->…