Monthly Archives

جولائی 2023

بشریٰ بی بی اینٹی کرپشن اوکاڑہ آفس طلب

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے دیپالپور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بشریٰ بی بی کو اپنے گاؤں میں غیر قانونی طور پر ترقیاتی کاموں میں

10 سال سے روپوش قاتل کو پنجاب پولیس اٹلی سے پاکستان لے آئی

پنجاب پولیس کی اسپیشل ٹیم خطرناک قاتل کو اٹلی سے پاکستان لے آئی۔پولیس کے مطابق ملزم 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے قتل میں ملوث اور اشتہاری ملزم ہے۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزم ارشد نے 2013 میں گوجرانوالہ

پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے، جس سے ارب فلڈنگ کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ جی بی کی وزارت اعلیٰ کے لیے راجہ

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس: تحریری حکم کے ساتھ جسٹس قاضی کا ہٹایا گیا نوٹ بھی جاری

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 22 جون کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔9 رکنی بینچ کے آرڈر پر 7 ججز نے دستخط کیے اور تحریری حکم کے ساتھ ویب سائٹ سے ہٹایا گیا جسٹس قاضی فائز

ضیاء کے آئین پر شب خون مارنے کو 46 برس مکمل، پیپلزپارٹی آج یوم سیاہ منا رہی

5 جولائی1977 کو آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر آئین کی بالادستی پر شب خون مارتے ہوئے ملک میں مارشل لا کا نفاذ کیا۔ پیپلز پارٹی ہر سال کی طرح اس بار بھی پانچ جولائی کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے۔

ورلڈ کپ کوالیفائرز، زمبابوے بھی عالمی کپ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

ویسٹ انڈیز کے بعد ایک اور فل ممبر زمبابوے کی ٹیم بھی ورلڈ کپ میں شرکت کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے اور کوالیفائر میں اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد اس کی بھارت میں شیڈول عالمی کپ میں شرکت کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ زمبابوے میں کھیلے جا رہے

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے اسلام آباد زون کا سمگلروں کیخلاف کریک ڈائون جاری

یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے اسلام آباد زون نے انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے ابتک یونان کشتی حادثے میں 5 مقدمات درج کر لئے،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرفت مضبوط کرنے کے حوالے سے ایس ایس پی آپریشز، انوسٹی گیشن کی زیر صدارت…

ایس ایس پی آپر یشنز / انو سٹی گیشن کی زیر صدا رت کرائم صورت حال کا جا ئز ہ لینے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گر فت کو مضبو ط کر نے کے حو الے سے اہم اجلاس، اجلاس میں تمام تھانہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، کرائم میں اضا فہ پر کوئی

ڈاکٹر شکیلہ شبیر ہسپتال کی لاپرواہی ، نومولود بچی کی انکیوبیٹر میں ٹانگیں جلا ڈالیں

وفاقی دارالحکومت کے نجی ڈاکڑ شکیلہ شبیر ہسپتال میں پیر کی شام کی بارش سے بجلی کی فلکچوئیشن کے سبب نرسری کا بلب پھٹنے سے انکیوبیٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں زیر علاج نومولود بچی کی دنوں ٹانگیں جھلس گئیں۔ بچی کے والد کا کہنا ہے اسپتال