Monthly Archives

جولائی 2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے

پاکستان کے پاس سرد جنگ کی طرز پر بلاک کی سیاست کے لیے وقت نہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک ترقی پذیر ملک کی حیثیت سے سنگین اقتصادی اور ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے اس کے پاس سرد جنگ کی طرز پر بلاک کی سیاست کے لیے وقت نہیں ہے۔رپورٹکے مطابق ٹوکیو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے

قائم مقام صدر کے نیب آرڈیننس پر دستخط، کسی بھی مشتبہ شخص کو حراست میں لیا جاسکے گا

وفاقی حکومت نے قائم مقام صدر مملکت اور سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے دستخط کردہ ایک آرڈیننس کے ذریعے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں مزید ترامیم متعارف کرادیں جس سے احتساب کے ادارے کو ’عدم تعاون‘ پر مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کی

القادر ٹرسٹ، چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا امکان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ مبینہ کرپشن کیس میں آج طلب کر رکھا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی

چوہدری محمد رفیع مانگٹ کی حمزہ شہباز سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

منڈی بہاﺅالدین(نمائندہ)چوہدری محمدرفیع مانگٹ نے لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہبازشریف سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعلیٰ پنجاب میان حمزہ شہباز شریف نے محمد رفیع

محرم الحرام کی سکیورٹی، پوٹھوہار آفس میں میٹنگ کا انعقاد

ایس پی فیصل سلیم کا محرم الحرام کے سلسلہ میں پوٹھوہار آفس میں میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ایچ اوز کینٹ و سول لائنز سرکل کے علاوہ علماء اکرام، انجمن تاجران، ممبران امن کمیٹی، ممبران محرم کمیٹی کی کثیر تعداد میں

پاکستان فوری طور پر سویڈن سے سفارتی تعلقات منقطع کرے۔ اجمل بلوچ

آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ ۔ سیکرٹری و کنونیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری ۔ جناح سپر کے صدر اسد عزیز - جی ٹین مرکز کے صدر اخلاق عباسی - سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد شبیر عباسی - میلوڈی

احسن بختاوری نے چوہدری زاہد رفیق کو آئی سی سی آئی کی سب کمیٹی برائے مارکیٹ ڈویلپمنٹ کا نوٹیفکیشن…

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن بختاوری اور اسلام اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود نے چوہدری زاہد رفیق جنرل سیکرٹری کو آئی سی سی آئی کی سب کمیٹی برائے مارکیٹ ڈویلپمنٹ کا نوٹیفکیشن دیدیا ۔ نوٹیفیکشن دینے

عالم اسلام سویڈن کو تیل کی سپلائی بند کردے تو یہ اپنی موت آپ مر جائے گا، اظہار بخاری

راولپنڈی چرچ کے ڈاکٹر سموئیل ٹینٹس۔ پاسٹر پرویز سہیل ۔سردار انوپ سنگھ ۔بابو ساجد نے قران کی بےحرمتی پرچیرمین انٹرفیتھ کمیٹی سفیر امن علامہ پیر سید اظہار بخاری سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب قران کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔صدر نے نوٹیفکیشن آئیں کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔یاد رہے کہ