Monthly Archives

جولائی 2023

یوم عاشور ظلم و جبر کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، وزیراعظم، امام حسینؓ کا پیغام پوری دنیا میں گونج…

ملک بھر میں یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اس موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم عاشور ،دنیا بھر کے…

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ عام خطوط، لفافے اور ایروگرام کے نرخ 20 گرام کے…

یوم عاشور، ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری، راولپنڈی سمیت تمام شہروں میں سکیورٹی سخت

نواسہ رسول ﷺ امام حسینؓ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔۔ پنڈی میں 6000 سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے، 1000کے قریب ٹریفک اسٹاف…

چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دیدیا گیا

محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا اختیار کین کمشنر کو دے دیا۔نگران صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ جاری اعلامیے کے…

چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل دورہ پاکستان پر پہنچیں گے

چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتور 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ اپنے…

سکیورٹی فورسز کی خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 27 جولائی کو ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی…

بلاول بھٹو کل متحدہ عرب امارات کا درہ کرینگے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اتوار کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیر خارجہ اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ وہ دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے…

راول ڈیم میں پانی مقررہ سطح سے تجاوز، سپل ویز کھولنے کا فیصلہ

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے تجاوز کرنے کے باعث ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے تاہم مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ پر پہنچ گئی…

سزا ہوبھی گئی تو انتخابی مہم جاری رکھوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر انہیں کسی فوجداری تحقیقات کے نتیجے میں سزا ہو بھی گئی تو اس کے باوجود وہ 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے اپنی انتخابی مہم کو ختم نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے…

مسائل کا حل زرعی انقلاب

از: ڈاکٹر ابراہیم مغل قارئین کرام، اس مرتبہ سیاست کے میدانِ کا رزار سے اکتا کر وطنِ عز یز کے زرعی مسا ئل کے با رے میں لکھنا چا ہ رہا تھا۔ اور کیا حسین اتفاق ہے کہ ان ہی دنوں ہما ری فوج کے سپہ سالا رجنرل سید عا صم منیر نے ملک میں زرعی…