Monthly Archives

جولائی 2023

قوم قربانی کا بکرا بننے کے بجائے شرپسندوں کے خلاف متحد ہو جائے، اظہار بخاری

ایف جی ٹیکنیکل ہائی سکول لال کرتی میں عید الاضحیٰ کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ قوم قربانی کا بکرا بننے کے بجائے شرپسندوں کے خلاف متحد ہو جائے۔بیت حرم میں اللہ تعالی نے انسان کے

توہین رسالت اور توہین قرآن کے بڑھتے واقعات کے سدباب کے لئے جذبہ جہاد پیدا کرنا ہو گا، تحریک تحفظ…

تحریک تحفظ ناموس رسالت ﷺ پاکستان نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توہین رسالت اور توہین قرآن کے بڑھتے واقعات کے سدباب کے لئے جذبہ جہاد پیدا کرنا ہو گا۔او آئی سی اور اسلامی ممالک کے حکمران توہین رسالت

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کرلیں

الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کی تیاریاں جاری، الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں طلب کرلیں، اپنے ایک جاری کردہ بیان میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں آئندہ

کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروزکے علاقے مورو کے قریب کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی بس اور کار میں تصادم کا واقعہ مورو کے قریب دو میل کے مقام پر پیش آیا،

آئی ایم ایف معاہدہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، جاوید انتظار

آئی ایم ایف معاہدہ سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔بجلی، گیس پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔اشیائےخورد و نوش مہنگی ہو جائیں گی ۔حکومت ڈیفالٹ سے بچ جائے گی عوام معاشی قیدی بن جائے گی۔ تین ارب ڈالر کے معاہدے کی شرائط عوام سے چھپائی گئی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، جے یو آئی کا دفتر خارجہ سے بڑامطالبہ

جمعیت علماء اسلام نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسلام اور شعائر اسلام بارے مغرب کا رویہ ہمیشہ تشدد پر مبنی رہا ہے ، جے یو آئی کے ترجمان اسلم

منیٰ میں پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل پر طلحہ محمود کا اظہار برہمی

منیٰ میں پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل پر وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے اظہار برہمی کیا،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے سعودی وزیر حج و عمرہ الشیخ ڈاکٹر توفیق الربیعتہ سے رابطہ کیا،وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے منی،

نباتات سے کپڑوں کی تیاری، پاکستان کو 37 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی گرانٹ ملے گی

گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی نے نباتات سے کپڑا تیار کرنے کے منصوبے میں پاکستان کی مدد کرنے کے لیے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔رپورٹ کے مطابق گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی نے پاکستان میں کیلے کی

مودی کی دعوت، وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ (سی ایچ ایس) کے 23ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جمعے کے روز جاری بیان کے مطابق وزیراعظم

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ میڈیا پر نشر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا، اس کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ