Monthly Archives

ستمبر 2023

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(زورآورنیوز) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کردہ بیان میں نگران وزیراعظم انوار…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے اور انہوں نے گارڈ آف آنر لینے سے…

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے اور انہوں نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کرتے ہوئے پولیس کو اپنی ذمہ دل جمی سے ادا کرنے کی…

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کارروائی براہ راست دکھانے پر اتفاق کر لیا گیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست دکھانے پر اتفاق ہو گیا۔سپریم کورٹ روم نمبر ون میں 5 کیمرے لگا دئیے گئے، پریکٹس اینڈ…

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر ،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف…

اسلام آباد(زور آور نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کی جارہی ہے اور عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لی۔سپریم کورٹ میں پریکٹس…

امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔مریم نواز ،حمزہ شہباز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔پارٹی تنظیمی اجلاس سے خطاب کے دوران نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے پر ردعمل دیتے ہوئے مریم…

لندن(زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ اب عدل کے ایوانوں میں عدل کی روایات کا ڈنکا بجے گا۔سابق وزیراعظم نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا امید…

ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے کیس میں پرویز الہی ایک روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

لاہور(زورآور نیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ نے لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی پیشی کے موقع پر ضلع کچہری…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ…

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ کرے گا۔قبل ازیں سابق سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بننے والے بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال ایک سال 7ماہ بعد ریٹائرڈ ہو گئے ،اہم فیصلے یاد رکھے جائیں گے

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال اپنے عہدے کی آئینی مدت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے، انہوں نے ایک سال اور 7 ماہ کے دوران متعدد اہم فیصلے دیئے، کئی مرتبہ کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنتے رہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال…

قاضی فائز عیسیٰ،معتبر گھرانے میں پیدا ہوئے،والد زبردست پاکستان کے حامی،خود وکیل اور پھر جج،آئین کے…

اسلام آباد(زورآور نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالیں تونومنتخب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آباؤ اجداد کا تعلق افغانستان کے علاقے قندھار سے تھا، بعد میں وہ…