Monthly Archives

ستمبر 2023

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا…

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نو منتخب چیف جسٹس…

راولپنڈی میں چار غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کیخلاف آر ڈی اے کی ٹاسک فورم کا آپریشن

راولپنڈی (شمشاد مانگٹ )کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر چیئرمین ٹاسک فورس و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے محمد سیف انور جپہ کی سربرا ہی میں قائم ٹاسک فورس نے چکری روڈ راولپنڈی پر چار غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن…

داستانِ محبت

داستانِ محبت (بلا تامل، شاہد اعوان) کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔۔۔ یہ حقیقت ہے کہ دو دلوں کو ”جوڑنے“ والے نے یہ معجزہ بھی اپنے پاس رکھا ہے۔ اکثر جوڑے اپنی زندگی کو خوشگوار اور بے مثال بنا دیتے ہیں تاہم اس خوش کن عمل کو نبھانے…

پبلک سروسزانٹرنیشنل اور ایف ای ایس کے زیر اہتمام نجکاری اور بیرونی قرضوں کے عنوان پر عوامی سماعت…

پبلک سروسزانٹرنیشنل اور ایف ای ایس کے زیر اہتمام نجکاری اور بیرونی قرضوں کے عنوان پر عوامی سماعت اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں نجکاری اور بیرونی قرضوں کے عوام پر پڑنے والے اثرات اور نقصانات کا جائزہ لیا گیا،پروگرام میں سابق…

نگران وفاقی وزیر اطلاعات سے پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز نمیرہ سلیم کی ملاقات

 نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی سے پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون نمیرہ سلیم کی ملاقات کی۔نمیرہ سلیم نے نگران وفاقی وزیر اطلاعات کو آئندہ ماہ 5 اکتوبر کو اپنے خلائی سفر پر روانگی سے متعلق تیاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے خلامیں پاکستانی پرچم…

جام شہادت نوش کرنے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بلوچستان کے علاقے تنگی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ جمعہ کو کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔…

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث ہائی الرٹ جاری

 جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث واسا نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔اس حوالے سے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر واسا نے بتایا کہ ہیوی مشینری اور سٹاف نشیبی علاقوں میں تعینات ہیں،…

گورنر پنجاب سے اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے وفد کی ملاقات

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں ماحولیاتی تبدیلی سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی، گورنر پنجاب نے غربت کے خاتمے کے عزم اور ماحولیاتی تبدیلی میں اقوام متحدہ کے…

دیپیکا پڈوکون نے فلم جوان میں کام کرنے کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ حصہ بننے کی وجہ بتادی۔ممبئی میں فلم کی کامیابی کے بعد منعقدہ تقریب کے دوران دیپیکا پڈوکون نے فلم میں اپنے توسیع شدہ کیمیو کردار سے متعلق انکشاف کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے فلم…

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی،3 لاکھ گندم اور 15ہزار کھاد کی بوریاں برآمد

سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے  3 لاکھ بوری گندم اور 15 ہزار کھاد کی بوریاں برآمد کر لی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سجاد قادری کے مطابق شہداد کوٹ میں کارروائی کے دوران تین رائس ملوں سے برآمد…