Monthly Archives

ستمبر 2023

کار اور ٹریلر کے تصادم میں 8 افراد جاں بحق

گھوٹکی میں گڈو انٹر چینج کے قریب موٹروے پر کار اور ٹریلر کے تصادم میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار افراد سکھر سے…

جنوبی افریقہ نے چوتھے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا کو شکست دیکر سیریز دو دو سے برابر کردی

جنوبی افریقہ نے ہنری کلاسن اور ڈیوڈ ملر کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو چوتھے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 164 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں…

نگران حکومت کا غریب پر بڑا حملہ، پیٹرول 26فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر 26 روپے 2 پیسے مزید مہنگا کر دیا۔فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی…

گھبرانا نہیں،مہنگائی 38فیصد سے کم ہو کر 27تک آگئی،ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلام آباد(زورآورنیوز) نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملک کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، ہم ان مسائل سے گھبرا نہیں رہے، مہنگائی 38 فیصد سے کم ہو کر 27 فیصد پر آگئی ہے۔نگران وزیر اطلاعات، وزیر توانائی محمد علی اور وزیر خزانہ شمشاد…

زرداری،نواز شریف،شہباز،حمزہ،مراد علی شاہ،سلیم مانڈوی والا،شاہد خاقان،سمیت سب کے کیس کھل گئے

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد عوامی عہدے رکھنے والی بہت سی شخصیات کے کیسز بحال ہوگئے ہیں ، ان میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعظم یوسف رضا…

بجلی چوروں،ذخیرہ اندوزوں،سمگلنگ کے خلاف پھر پور مہم جاری رہے گی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی چوروں، ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی۔اسلام آباد میں بجلی چوری، ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے…

نیب ترامیم بل مسترد ہونا اچھا عمل ہے ،کرپشن پر معافی نہیں ملنی چاہے ۔فیصل واوڈا

اسلام آباد (زورآور نیوز) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر ردعِل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 16 ماہ پی ڈی ایم…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پہلا بڑا فیصلہ،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پہلا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کا لارجر بینچ 18 ستمبر کو اہم کیس کی سماعت کرے گا۔نامزد چیف…

’’ گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘،چیف جسٹس کا کیس میں وکلاء سے مکالمہ،بندیال کل ریٹائرڈ

اسلام آباد (ظفر ملک) ’’ گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘،چیف جسٹس کا کیس میں وکلاء سے مکالمہ۔ تفصیلات سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا ریٹائرمنٹ سے قبل کورٹ روم میں آخری دن ہے،چیف جسٹس نے آج 8 مقدمات کی سماعت کی۔ جسٹس…

سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے عدالت کا حکم نہ مانتے ہوئے عمران خان سے انکے بیٹوں کی بات کرانے سے انکار کردیا

اسلام آباد (زور آور نیوز) جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون یا واٹس ایپ پر بات کرانے اور…