Monthly Archives

ستمبر 2023

سپریم کورٹ کا سپریم فیصلہ ،نیب ترامیم کالعدم قرار،پی ڈی ایم تباہ ہوگئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کو کالعدم قراردے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بنچ نے 5 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق کیس میں 54 سماعتیں ہوئی تھیں۔سابقہ حکومت کی جانب…

جوڈیشل کمپلیکس کیس،چوہدری پرویز الہی کی ضمانت منظور کر لی گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل…

ممکنہ گرفتاری کا خدشہ،چوہدری پرویز الہی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی نے گرفتاری کے خدشے کے پیشِ نظر آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چودھری پرویز الہٰی کے وکیل سردار عبدالرازق اسلام آباد…

گیس پائپ لائن میں دھماکہ، مختلف شہروں کو سپلائی معطل

بلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی۔پولیس کے مطابق سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر پائپ لائن میں…

پی آئی اے کے طیارے گرائونڈ ہونا شروع ہو گئے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے آئندہ چند ماہ تک فلائٹ آپریشنز جاری رکھنے کے لیے فنڈز کے حصول میں دشواری کے سبب کچھ طیاروں کو ’عارضی طور پر‘ گراؤنڈ کر دیا ہے، اور یقین دہانی کرائی ہے کہ ادائیگیاں کیے جانے کے بعد وہ واپس اڑان…

ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی میں نئی تاریخ رقم کریں گے، ایرانی عہدیدار

ایران میں کھیلوں کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی کے اعتبار سےتاریخ کا بہترین ایڈیشن ہوگا۔ان خیالات کا اظہار ایرانی قومی اولمپک کمیٹی کے سیکرٹری جنرل سعید مناف ہاشمی نے ایرانی دارالحکومت تہران میں چینی سفارت…

سندھ کچے کے علاقے میں آپرپیشن، 3 ہزار رینجرز اہلکار پہنچ گئے

سندھ میں کچے کے علاقوں میں امن و امان کی بہتری کے لیے رینجرز کے 3 ہزار سے زائد جوان سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور سندھ پولیس مل کر کچے کے علاقے میں آپریشن کریں گے۔ انڈس ہائی وے اور کچے کے راستوں…

پاکستان بار کونسل کا چیف جسٹس عمر عطابندیال کے اعزاز  میں عشائیےکے بائیکاٹ کا  اعلان

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس عمر عطابندیال کے اعزاز  میں عشائیےکے بائیکاٹ کا  اعلان کردیا۔پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے نام نوٹ میں کہا ہےکہ پاکستان بار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے عشائیے میں…

سعودی عرب میں غداری کے الزام میں گرفتار 2 فوجی اہلکاروں کا سرقلم

سعودی عرب میں غداری کے الزام میں گرفتار 2 فوجی اہلکاروں کا سرقلم کردیا گیا۔سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سنگین الزامات  ثابت  ہونے پر سزائے موت  پر عمل درآمد کیا گیا۔ دونوں ملزمان کو ستمبر2017 میں فوجی ایکٹ کے تحت گرفتار…

پاکستان کا طورخم سرحد کھولنے کا فیصلہ

افغان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف  اپنی سرزمین  استعمال نہ ہونےکی ایک بار  پھر  یقین دہانی کے بعد پاکستان نے طورخم سرحد کھولنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق افغان حکام نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی…