Monthly Archives

ستمبر 2023

امریکی صدر کے بیٹے پر بندوق خریدنے کے کیس میں فرد جرم عائد، 10سال قید ہوسکتی ہے

مریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے کے کیس میں فردجرم عائد کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے پر فردجرم عائد کردی گئی ہے اور اس وقت انہوں نے…

ایشیا کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

سری لنکا نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا،…

سانحہ 9مئی کے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پھر ایکشن میں آگئی

لاہور (زور آور نیوز) 9 مئی واقعات،مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ 9 کے مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا۔ پولیس نے 320 مفرور ملزمان کی لسٹیں دوبارہ مرتب کر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مقدمات میں چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عبوری ریلیف دینے کی درخواست…

اسلام آباد (زور آور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مقدمات میں چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عبوری ریلیف دینے کی درخواست مسترد کردی ۔ چیئرمین تحریک انصاف کے نو مقدمات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود…

آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں…

اسلام آباد (زورآور نیوز) آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد درخواستوں پر فیصلہ…

ن لیگ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کیلئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ…

اسلام آباد (زورآور نیوز) ن لیگ نے نواز شریف کے استقبال کیلئے رہنماؤں اور کارکنوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے لندن اجلاس کی ایک اور اندرونی کہانی سامنے آ گئی،ن لیگ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن…

عمران خان کو سائفر کیس میں ضمانت ملنے پر القادر ریفرنس پر گرفتار کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (زور آور نیوز) 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل کے حوالے سے نیب تحقیقات کا معاملہ، نیب تحقیقاتی ٹیم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے تفتیش کے لیے اٹک جیل پہنچ گئی ۔ چیئرمین تحریک انصاف کو 190 ملین پاؤنڈز کیس میں گرفتار کیے جانے کا…

سندھ کابینہ نے کچے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے ساتھ ملکر آپریشن کا فیصلہ کر لیا

کراچی(زورآور نیوز)سندھ کابینہ نے کچے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے ساتھ ملکر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم، آئی جی پولیس…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی(زور آور نیوز) پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جس میں ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔شوکاز نوٹس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لطیف کھوسہ…

کشمیر اور گلگت پر بھارتی نقشے کسی صورت بھی قبول نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(زور آور نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نگران وزیر خارجہ کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس میں شرکت…