Monthly Archives

ستمبر 2023

صدر مملکت کے خط پر ردعمل کے لیے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کی تجویز پر چیف الیکشن کمشنر نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال اجلاس کے وقت کا…

مستونگ کے قریب دھماکہ ،جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ(زور آور نیوز) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جے یوآئی رہنما و ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ، حافظ حمد اللہ…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی…

غریب عوام پر ایک دفعہ پھر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا،دس روپے فی لیٹر آضافہ کا امکان

اسلام آباد(زورآور نیوز) غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جانے لگیں، ملک میں 16 ستمبر سے 30 ستمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نگران حکومت ایک…

ایف آئی اے کے پراسیکوٹر نے اسد عمر سے متعلق شواہد نہ ملنے کا عدالت میں بیان

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی ضمانت منظور کر لی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں ضمانت منظور کی، اسد عمر کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی…

چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کردیا

افغانستان کے سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ چین نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کردیا ہے، جنہوں نے اپنی دستاویزات طالبان کے وزیراعظم محمد حسن اخوند کو پیش کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں اگست 2021 میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد کسی…

الیکشن کمیشن کا نگران وفاقی کابینہ میں سیاسی شخصیات کی شمولیت پر تشویش کا اظہار

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے ہونے والے اعتراضات کی نشان دہی کی ہے۔الیکشن کمیشن کے اسپیشل سیکریٹری ظفر اقبال نے نگران وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری توقیر…

سی ٹی ڈی نے داعش کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا

بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کہا ہے کہ مستونگ میں ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا مشتبہ کمانڈر مارا گیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ داعش بلوچستان کا ایک کمانڈر غلام…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ترکی کے ساتھ دفاعی تعاون اور تربیتی تعاون بڑھانے پر زور

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکی کے ساتھ دفاعی تعاون اور تربیتی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔اس عزم کا اظہار ان کے جمہوریہ ترکی کے سرکاری دورے کے دوران کیا گیا۔ یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان تاریخی سفارتی اور فوجی تعلقات کو بڑھانے…

نواز شریف کی وطن واپسی پر گرفتاری کا فیصلہ قانونی دفعات کے مطابق کیا جائیگا، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو وطن واپسی پر ہتھکڑیاں لگانے کا فیصلہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کا دائرہ اختیار ہے اور وہ یہ فیصلہ قابل اطلاق قانونی دفعات کے مطابق کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل…