ایشیا کپ، پاکستان آج اپنا اہم ترین میچ سری لنکا کیخلاف کھیلے گا
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج سپر فور مرحلے کا آخری اور اہم ترین میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا، اگر پاکستان کی ٹیم یہ میج جیتن میں کامیاب ہو جاتی ہے تو فائنل میں اس کا مقابلہ سترہ ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا…