Monthly Archives

ستمبر 2023

سانحہ نو مئی ،مسرت جمشید چیمہ، جمشید اقبال چیمہ، ملک ندیم عباس بارا سمیت 31 ملزموں کو اشتہاری قرار…

لاہورر(زورآور نیوز) 9 مئی جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت نے مسرت جمشید چیمہ، جمشید اقبال چیمہ، ملک ندیم عباس بارا سمیت 31 ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی…

عوام نے حکومت دی تو تعلیم کو بہتر سے بہتر بنائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری

ملتان(زورآور نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام اگر پیپلز پارٹی کو موقع دیتی ہے تو تعلیمی اداروں کو مزید بہتر بنائیں گے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا…

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو) 2023 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان…

لاہور(زورآور نیوز) پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو) 2023 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، پنجاب گروپ آف کالجز کے طلبا و طالبات ایک بار پھربازی لے گئے۔ لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات (بارہویں جماعت) کے…

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بتایا ہے کہ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے اہم تعارفی ملاقات ہوئی ،…

گن اینڈ کنٹری کلب کیس،اگلابنچ انجوائے کرے گا۔چیف جسٹس

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے اگلا بنچ کیس کو انجوائے کرے گا۔گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی…

پیوٹن کب دورہ پاکستان کریں گے ،کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا،روسی سفیر

اسلام آباد(زورآور نیوز) روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پاکستان کا دورہ کب کرینگے اس حوالے سے فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔روسی سفیر ڈینیلا گنیچ نے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی ریسرچ میں پاک روسی تعلقات پر گفتگو…

ٹرانسفر پوسٹنگ ہوتی ہے، پیپلزپارٹی کا اعتراض بلاجواز ہے ،رانا ثناء اللہ

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل ٹرانسفر پوسٹنگ ہوتی ہے، پیپلزپارٹی کا اعتراض بلاجواز ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آئین کے مطابق…

روپیہ مستحکم ڈالر کا زوال بتدریج شروع

کراچی(زور آور نیوز) پاکستانی روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ہے، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 29 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈالر انٹر بینک میں 298 روپے 60 پیسے…

سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپیشل کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں…

مجھے ملک عزیز ہے ،غدار ہوں تو پھانسی دیدی جائے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(زور آور نیوز) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ اگر ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود…