Monthly Archives

ستمبر 2023

مصر کے سکولوں میں نقاب پر پابندی، اکثریت نے اسے ظالمانہ اقدام قرار دیدیا

مصر کی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں نقاب پر عائد پابندی پر شہریوں نے مختلف آرا کا اظہار کیا تاہم اکثریت نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے ظالمانہ قرار دیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے رواں ہفتے اسکولوں میں نقاب پر پابندی لگائی تھی جس پر سوشل میڈیا…

الیکشن کمیشن نے تمام پارلیمنٹرینز کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال 2022-23 کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2023ء ہے، تمام اراکین اپنے بشمول شریک…

سانحہ 9مئی ،عمران خان کو تحقیقاتی ٹیم نے گنہگار قرار دیدیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سانحہ نو مئی کے سلسلہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی، ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 نامزد مقدمات میں گنہگار قرار دے دیا۔ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف مرکزی مقدمہ…

افغانستان میں بدنام دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک

کابل(زور آور نیوز) افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کا دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک ہو گیا۔دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوا، بادشاہ خان پاکستان کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔بتایا گیا ہے…

القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے فیصل واوڈا اور علی زیدی کو 14ستمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزراء خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کو بھی 14…

مسلم لیگ نون کے سینٹر رانا مقبول طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسلام آباد(زور آور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے رانا مقبول…

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہی گرفتاری پر ایم پی او واپس لے لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ایم پی او…

القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت منظور جبکہ توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیرنے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور 190…

عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن تاریخ کا اعلان کرے ،مسائل کا حل عوامی حکومت ہے ،بلاول بھٹو

شکارپور(زور آور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسائل کا حل عوامی راج ہے، عوام کے منتخب نمائندوں کو اسلام آباد میں بٹھائیں گے۔دورہ شکارپور کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

شیخ رشید نے نیب کے خلاف بغاوت کر دی،190ملین پائونڈ کیس میں حاضر ہونے سے انکار

راولپنڈی(زور آور نیوز) 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔سابق وفاقی وزیر کی جانب سے جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈز کیس کا کچھ علم…