Monthly Archives

ستمبر 2023

درخواستیں واپس کیوں لی جارہی ہیں، ہمیں بتائیں، سچ بولنے سے ہر کوئی کترا کیوں رہا ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (زورآور نیوز ) فیض آباد دھرنا کیس میں وفاقی حکومت نے نظر ثانی درخواست واپس لے لی ۔پی ٹی آئی، پیمرا ، آئی بی اور وزارت دفاع نے بھی اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف…

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،پاکستان تحریک انصاف بھی اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز ) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،پاکستان تحریک انصاف بھی اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی۔پاکستان تحریک انصاف نے نظرثانی درخواست واپس لینے کا واپس کیا ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ درخواست واپس لے رہے ہیں؟…

ملک میں پیٹرولیم مصموعات کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے

اسلام آباد ( زورآور نیوز) عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصموعات کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں…

ن لیگ کے چند بڑے رہنماؤں کی میٹنگ میں سروے رپورٹس کا جائزہ لیا گیا،پی ٹی آئی بہتر قرار

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے لندن میں ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،رپورٹ کے مطابق میٹنگ میں آئندہ انتخابات پر 3 سروے رپورٹس پر مشاورت کی گئی۔ن لیگ کے چند بڑے رہنماؤں کی میٹنگ میں سروے رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ 3…

ملک بھر میں مون سون سیزن کی اختتامی بارشوں کا سلسلہ پھر شروع ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد(زورآور نیوز) مون سون سیزن کی اختتامی بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28 سے 30 ستمبر کے دوران چترال، دیر، ابیٹ…

جب مقننہ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازم ہوتا ہے،چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب مقننہ قانون سازی کر دے تو اس پر عمل کرنا لازم ہوتا ہے، عدالت اور ہم سب کا کام پارلیمنٹ کے بنائے قانون پر عمل کرنا ہے۔انکم ٹیکس کمشنر کے ٹیکس کی تشخیص کے…

کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے اور بعد میں نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔رانا ثناء اللہ

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے اور بعد میں نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔اپنے ایک بیان میں ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

عدالت نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے…

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کے کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز…

نواز شریف ائیرپورٹ سے مینار پاکستان جا کر خطاب کریں گے ،رانا ثناء اللہ نے پلان بتا دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے پارٹی قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد کا ابتدائی پلان بتا دیا۔ انہوں نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے اور اس کے بعد وہ…

عدالت نے متنازع ٹویٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے

اسلام آباد (زورآور نیوز ) عدالت نے متنازع ٹویٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے،…