Monthly Archives

ستمبر 2023

امریکہ سازش کیا بیانیہ ،عمران خان اپنے بیانیہ سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے ،انوارالحق کاکڑ

لندن (زورآور نیوز) عمران خان امریکہ پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ترک ٹی وی ٹی آر ٹی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل صاف،شفاف اور آزادانہ ہو…

فیض آباد دھرنا کیس،آئی بی نے نظر ثانی اپیل کی درخواست واپس لے لی،کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرِثانی پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے سپریم کورٹ سے نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ انٹیلی جنس بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسد اللہ…

عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر میدان میں اتریں گے۔چودھری شافع حسین

گجرات(زورآورنیوز) مسلم لیگ ق پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر میدان میں اتریں گے۔ اپنے ایک بیان میں چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے ن لیگ…

نواز شریف کا استقبال،مسلم لیگ نے تمام رہنمائوں کو بیرون ملک سے وطن واپس بلا لیا

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کی جانب سے تمام سینیٹرز، سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو وطن واپسی کی ہدایت کر دی۔مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ تمام سینیٹرز، ارکان اور ٹکٹ…

غیر شرعی نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 2 اکتوبر کو عمران خان کو پیش کرنے کا…

اسلام آباد (زورآور نیوز) غیر شرعی نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 2 اکتوبر کو عمران خان کو پیش کرنے کا دوبارہ حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی…

قیدی نمبر 804 پکڑائی نہیں دے رہا،سنبھالا نہیں جا رہا ،مدر آف آل ڈیل ہو گی،مشاہد حسین سید

اسلام آباد (زورآور نیوز) سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے سربراہ اور ن لیگ کے رہنما مشاہد حسین نے اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے عمران خان سے ’مدر آف آل ڈیلز ‘ ہو گی۔اب قیدی نمبر 804 پکڑائی نہیں دے رہا،سنبھالا نہیں…

چیف جسٹس کے اختیار کی تقسیم کا قانون پریکٹس اینڈ پروسیجر کالعدم قرار دیا جائے،سپریم کورٹ سے استدعا

اسلام آباد (زورآو ر نیوز) چیف جسٹس کے اختیار کی تقسیم کا قانون پریکٹس اینڈ پروسیجر کالعدم قرار دیا جائے،سپریم کورٹ سے استدعا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں درخواست گزار راجہ عامر کے وکیل…

نواز شریف کے استقبال کے لیے کمیٹیاں قائم ،10لاکھ کارکنان لانے کا ٹاسک دیدیا گیا

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دے دیا۔مسلم لیگ ن کی قیادت کو نواز شریف کے استقبال کے لئے 10 لاکھ کارکنان کی آمد کی…

بشریٰ بی بی سابق شوہر لاہور آئیرپورٹ سے گرفتار کر لیے گئے

لاہور(زورآور نیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے خاور مانیکا کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا، وہ امارات ایئر لائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی بنا پر انہیں علامہ اقبال انٹرنیشنل…

سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے،سیالکوٹ پولیس

لاہور(زورآور نیوز) سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔سیالکوٹ پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کا کہنا ہے کہ صحافی عمران ریاض…