Monthly Archives

ستمبر 2023

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو کر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی(زورآور نیوز) انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو کر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 6 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس…

سائفر کیس،سماعت ان کیمرہ ہو گی یا نہیں ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ مقدمات میں التوا ملے گا،چیف جسٹس

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ اب مقدمات میں التوا ملے گا۔سپریم کورٹ میں زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اٹک جیل سے اڈیالہ منتقل کرنے کا حکم ،

اسلام آباد(زور آور نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر…

آل پاکستان پینشنر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اورنگزیب تنولی نے اہم معاملہ کی نشاندہی کرتے ہوئے…

آل پاکستان پینشنر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اورنگزیب تنولی نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اپیل کی کہ تمام بینکوں کی انتظامیہ کو مارچ اور ستمبر میں پالیسی کے مطابق تمام پینشنرز کی بروقت بائیو میٹرک کرنےکا پابند بنایا جائے۔پینشنرز کے…

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(زورآور نیوز) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، انضمام الحق نے بتایا کہ قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں…

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری کا عینی شاہد ہوں ،وہ ایماندار اور محنتی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(زورآور نیوز) سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں تعینات پاکستان کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کے حوالے سے نامناسب دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی تقرری کے عینی شاہد ہیں۔سماجی رابطوں کی…

شیخ رشید احمد اغوا کیس ،ہائی کورٹ نے راولپنڈی پولیس کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

راولپنڈی(زورآور نیوز) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید احمد،…

نگران وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

نیویارک(زورآور نیوز) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔جلیل عباس جیلانی نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر اپنے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سے نیو یارک…

سابق آرمی چیف سے متعلق رانا ثناء اللہ نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا

لاہور ( زورآور نیوز) سابق وزیر داخلہ رانہ ثنا اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیح کی حمایت کرنے کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے اینکر نے رانا ثنا اللہ سے سوال کیا کہ قمر جاوید باجوہ…