Monthly Archives

ستمبر 2023

مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ،ایف آئی اے کے بشریٰ بی بی کے طلبی کے سمن معطل کر دئیے گئے

اسلام آباد (زورآور نیوز) مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ،ایف آئی اے کے بشریٰ بی بی کے طلبی کے سمن معطل کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت…

فیض آباد دھرناکیس ،چیف جسٹس نے نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقر ر کر دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ، چیف جسٹس نے نظر ثانی کیس پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بینچ کی سربراہی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف…

حکومت نے عیدمیلادالنبی پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور ( زورآور نیوز ) عید میلاد النبیؐ کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 29 ستمبر جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیر اعظم کی منظوری سے عید میلاد…

پرویز الہی پر ایک اور مقدمہ درج،محمد خان بھٹی کو غیرقانونی پرنسپل سیکرٹری لگانے کا الزام

اسلام آباد (زورآور نیوز) پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے کے ذمہ دار شریف برادران ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کر دیا گیا۔ اس موقع پر پرویز الٰہی…

“المصطفی ویلفئیر ٹرسٹ” نے مراکش زلزلہ متاثرین کے لئے اپنی امدادی سرگرمیاں تیز کردیں

  مراکش کی تاریخ میں دو ہفتے قبل آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد “المصطفی ویلفئیر ٹرسٹ” نے متاثرین کے لئے اپنی امدادی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں، اس سلسلہ میں چند روز پہلے “المصطفی” کے چئیرمین عبدالرزاق ساجد اپنی ٹیم کے ساتھ لندن سے مراکش کے آفت…

غیر شرعی نکاح،عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا،اٹک جیل کو حکم دیدیا گیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا۔ سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا،…

سرکاری ادارے معشیت کو سالانہ 500ارب کا نقصان پہنچا رہے ہیں ،وزیر خزانہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہاہے کہ سرکاری ادارے ملکی معیشت کو سالانہ 500 ارب روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں ۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ملکیتی اداروں کا…

ٹریفک پولیس نے عام شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،گریبان سے پکڑ کر تھانے لے گئے

اسلام آباد(ظفر ملک سے)وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک پولیس نے ظالم نکلی،عام شہریوں سے ناروا سلوک معمول بن گیا،فیملی کا خیال بھی نہ رکھا گیا،شہری کو گھسیٹ کر گریبان سے پکڑتے ہوئے تھانہ لے گئے ،سینکڑوں شہریوں نے جائے واردات پر مذمت کرتے ہوئے…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں تعینات بدعنوان عملے نے مافیا کے ذریعے شہریوں کو دونوں…

اسلام آباد(ظفر ملک) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں تعینات بدعنوان عملے نے مافیا کے ذریعے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا، گاڑیوں کی رجسٹریشن، نمبر پلیٹس بکنگ اور گاڑیوں کی چیکنگ سمیت دیگر امور میں شہریوں کوایجنٹس اور…

پاکستان امیروں سے ٹیکس لیکر غریبوں کوریلیف دے ،آئی ایم ایف کا انتباہ

نیویارک(زورآور نیوز) آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں۔ملاقات کے بعد…